دیر بالا اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 26 جولائی 2017 15:14

دیر بالا اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے
دیر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جولائی 2017ء): دیر بالا اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ البتہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں