مردان،دیرینہ دشمنی پر فائرنگ ، 2خواتین سمیت 3افراد جاں بحق

جمعہ 16 جون 2017 12:32

مردان،دیرینہ دشمنی پر فائرنگ ، 2خواتین سمیت 3افراد جاں بحق
مردان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 جون2017ء) دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے 2خواتین سمیت 3افراد جاں بحق ہو گئے۔ زرائع کے مطابق مردان میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے 3 افراد جاںبحق ہو گئے ۔

(جاری ہے)

جاں بحق ہونے والوں میں 2خواتین بھی شامل ہیں۔ لاشوں کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور پولیس نے کاروئی شروع کر دی ہے

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں