تیمرگرہ،جے ٹی آئی دیر لویر کے تمام تحصیلو ں کے لئے کنو ینرز کا اعلا ن

نو منتخب باڈی کا اجلاس کل طلب،جس تنظیم سازی حوالے سے اہم فیصلے کیے جا ینگے

منگل 23 مئی 2017 21:02

تیمرگرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مئی2017ء) جے ٹی آئی دیر لویر کے تمام تحصیلو ں کے لئے کنو ینرز کا اعلا ن کر دیا گیا ،نو منتخب باڈی کا اجلاس کل25مئی کو ضلعی دفتر بلا مبٹ میں طلب ۔

(جاری ہے)

ضلعی کنوینر مطیع اللہ خان کے مطابق صو با ئی جماعت کے ہدا یات کے ضلعی کنوینگ باڈی نے با ہمی مشاورت سیتنظیم سازی کے پہلے مر حلے میں ضلع دیر لویر کے سات تحصیلوں کے لئے کنوینرز کا تقر ر کر دیا ہے جس کے مطابق نور سلیم جان ( تیمرگرہ ) شوکت علی (ادینرئی ) سلیم اللہ ( بلا مبٹ ،عبدالصمد ( خا ل ) محمد سراج ( میدان ) موسی خان ( خال) عمر زادہ کو ثمر با غ کے لے کنویزمقر رکر دیا گیا ،تمام کنوینرز کو متعلقہ تحصیلوں کے یوسیز میں دو ماہ کے اندر تنظیم سازی کاعمل مکمل کرنے کی ہدایات بھی کی گئی جبکہ ضلعی کنو ینگ باڈی کا مشتر کہ اجلاس کل ( 25مئی)کو ضلعی سیکر ٹریٹ بلا مبٹ میں طلب کر لیا گیا ہے جس تنظیم سازی حوالے سے اہم فیصلے کیے جا ینگے ۔

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں