دیربالا:نیشنل ایگری کلچر اینڈ ایجوکیشنل ایکریڈیشن کو نسل اسلام آباد کے ایک وفد کا شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل کا دورہ

یونیورسٹی کے رجسٹرار بادشاہ حسین نے یونیورسٹی کیمتعلق تفصیلی بریفنگ دی

جمعہ 19 مئی 2017 23:26

دیربالا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2017ء) ہا یئر ایجوکیشن کمیشن کے زیر نگرانی نیشنل ایگری کلچر اینڈ ایجوکیشنل ایکریڈیشن کو نسل اسلام آباد کے ایک وفد نے شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل کا دورہ کیا وفد میں ایچ ای سی ایکریڈیشن کمیٹی کے ٹیم لیڈر ڈاکٹر ایم۔

(جاری ہے)

ای تسنیم ، سبجکٹ ایکسپرٹ پروفیسر ڈاکٹر سروت ناز مرزا اور پروگرام کووارڈینیٹر راجا مہتاب یاسین شامل تھیں۔یونیورسٹی کے رجسٹرار بادشاہ حسین نے یونیورسٹی کیمتعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ فارسٹ ڈیپارٹمنٹ کے شازیہ خوشدل نے شعبہ کے حوالے تفصیلی بریفنگ دی شعبہ کے حاصل کی گئی اھداف پر روشنی ڈالی۔وفد نے یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات اور لیبارٹریز کا دورہ کیا اور طلباء سے انکی رائے معلوم کی

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں