تیمرگرہ، جماعت اسلامی و یلج کو نسل را نی کے ذمہ دارن کا اجلاس ،پار ٹی قیادت سے مسا ئل حل کر نے کا مطالبہ

پیر 15 مئی 2017 22:51

تیمرگرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مئی2017ء) جماعت اسلامی و یلج کو نسل را نی کے ذمہ دارن کا اجلاس ،پار ٹی قیادت سے مسا ئل حل کر نے کا مطالبہ۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے ایک نمائندہ اجلاس منعقدہوا جس میں کو نسل سے تعلق ر کھنے والے سید ظفر علی شاہ ،ر حم زادہ ،نظر اللہ ،اسد منیر ،سلیم اللہ ،حاجء شعیب،جمعہ گل ،گل حیدر سمیت کثیر تعداد میں پار ٹی کا رکنوں اور ذ مہ دارن نے شر کت کی ،اجلاس میں ایک متفقہ قرار د اد کے ذ ر یعے پار ٹی کے ضلعی قیادت سے کو نسل کے مسا ئل حوالے فوری اقدامات اُ ٹھانے اور کار کنوں میں بڑ ھتی بے چینی کے خا تمے حوالے سے اقدامات اُ ٹھانے کے مطالبات کئے گئے ،کارکنوں نے واضح کیا کہ پار ٹی قیادت نے اُن کے مطالبات کو سنجید گی سے نہ لیا تو بہت جلد اگلے لا یحہ عمل کا اعلا ن کیا جا ئیگا ۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں