لوئیردیر،نامعلوم وجوہات پر شوہر نے بیوی کو قتلِ کیا

پیر 15 مئی 2017 15:10

لوئیردیر،نامعلوم وجوہات پر شوہر نے بیوی کو قتلِ کیا
لوئیردیر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مئی2017ء) لوئیردیر کے علاقہ زردری بانڈہ میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر شوہر نے بیوی کوکلہاڑی سے وار کرکے شدید زخمی کردیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کے روز عزیز الرحمن نے اپنی بیوی وہابونہ بی بی کونامعلوم وجوہات کی بناء پر کلہاڑی سے وار کرکے شدید زخمی کردیا ‘تاہم زخمی خاتون ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے ہی میں دم توڑ گئی۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں