دیر بالا: مسافر بس کھائی میں جا گری، 10 افراد جاں بحق

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 30 اپریل 2017 09:56

دیر بالا: مسافر بس کھائی میں جا گری، 10 افراد جاں بحق
دیربالا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30اپریل۔2017ء) دیر بالا میں لواری ٹاپ کے قریب مسافر بس کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق مسافر بس دیر بالا سے چترال جارہی تھی کہ حادثے کا شکارہوگئی،حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ امدادی ٹیمیں حادثے کی جگہ روانہ کردی گئیں جبکہ دیر بالا کے اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں