چکدرہ، 7سالہ بچی پانی کی ٹینکی میں گرنے سے جاں بحق

جمعرات 27 اپریل 2017 13:49

چکدرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2017ء) لوئردیر میں 7 سالہ بچی پانی کی ٹینکی میں گرنے سے جاں بحق ہوگئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز گل آباد اوچ میں صبح سویرے ایمان شیر زمین کی سات سالہ بچی گھر کے سامنے کھیل رہی تھی کہ اسی دوران وہ پانی کی ٹینکی میں گرنے سے جاں بحق ہوگئی۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں