لوئردیر،گھریلوناچاقی پربھائی نے بہن کو قتل کردیا

جمعرات 27 اپریل 2017 13:49

چکدرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اپریل2017ء) لوئردیرمیں گھریلوناچاقی پربھائی نے بہن کوگولی مارکرکے قتل کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز سیرتو رمنگ خال لوئردیرمیں بلورخان نامی شخص نے گھریلوناچاقی پرطیش میں آکراپنی جواں سالہ بہن ریشماںکوفائرنگ کرکے قتل کردیاگیا۔

(جاری ہے)

پولیس نے رپورٹ درج کرتے ہوئے واقعہ کے حوالے سے تحقیقات شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں