دیر لویر ، مضر صحت پا پڑ ،چپس اور آئس کریم کے خرید و وفروخت پردفعہ 144کے تحت پا بندی عائد
جمعہ 21 اپریل 2017 21:19
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈی سی دیرلویر عطاء الر حمٰن نے عوامی مفاد کے تحت ضلع دیر لو یر کے حدود میں مضر صحت جعلی پا پڑ ،چپس ،آئس سکر یم کے خر یدو فرو خت ،تیار کر نے والے فیکٹریوں پر پابندی عاید کر تے ہو ئے محکمہ پو لیس اور لیویز فور س کو فوری کاراوائی اور اس کاروبار میں ملو ث افراد کے خلا ف فوری قانونی کاروائی کی ہدایت کی ہے ۔
ڈی سی عطالر حمٰن نے وا ضح کیا کہ بچوں کے لئے مضر صحت پاپڑ /آئس سکر یم پر پا بندی حوالے سے کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جا ئیگا ،انہوں کہا کہ والدین اور عام شہری تعلیمی اداروں کے باہر مضر صحت اشیا ء کے خرید و فرو خت حوالے سے نظر رکھیں اورکسی بھی خلا ف و رزی کی صو ر ت متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرکے دفتریا پولیس اسٹیشن سے رابطہ کریں ۔دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دیر لوئر ضلعی انتظامیہ کا روٹی کے تندوروں کا معائنہ
ڈی سی دیر لوئر نے بلامبٹ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا
اے سی ثمرباغ نے ثمرباغ برساتی نالے سے غیر قانونی تجاوزات ہٹا د یئے
ڈی سی دیر لوئر نے موسمی صورتحال کے پیش نظر ہیلتھ کی چھٹیاں منسوخ کردیں
تیمرگرہ پولیس کی کوششوں سے گمشدہ بچی بازیاب ہو گی۔
ب*لوئر دیر میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کے موقع پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی
ڈپٹی کمشنر دیرلوئر واصل خان کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف اینڈ ہیومن رائیٹس ، رکن صوبائی اسمبلی اعظم ..
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر دیر لوئر کی زیر صدارت اجلاس، کتے کے کاٹنے سے بچائو کی ویکسینیشن کی دستیابی حوالے ..
ڈسٹرکٹ کمشنر دیرپائین کا ریسکیو 1122 کے ہمراہ اجلاس، عیدالفطر ایمرجنسی پلان جاری
ڈپٹی کمشنر دیر پائین کی زیرصدارت عیدالفطر کے تیاریوں کے حوالے سے میٹنگ
ڈی سی دیر لوئر نے عید پر موٹرسائیکل پر ون ویلنگ، ڈبل سواری پرپابندی لگا دی
ڈسٹرکٹ یوتھ افیئر دیر پائین کے زیر اہتمام رمضان قرات ونعت اور کوئزمقابلوں کا انعقاد
دیر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت
-
نرسنگ کے شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،معیار کو بہتر بنانے کیلئے جدید تربیت کو ترجیح دی جائیگی‘خواجہ سلمان رفیق
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا
-
واپڈا نے منگلا بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کے ایک اور پیکیج کے لئے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا
-
ریلویز میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی فیول مینیجمنٹ سسٹم کا آغاز ہو گیا
-
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کٴْش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
-
سپیکرنے سنی اتحاد کونسل کے معطل اراکین کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے،شیر افضل مروت
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ