کوٹو پن بجلی منصوبہ جنوری 2019ء میں مکمل ہوگا

جمعرات 20 اپریل 2017 16:08

دیر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2017ء) دیرزیریں میں کوٹو پن بجلی منصوبہ جنوری 2019ء میں مکمل ہوگا ۔ ذرائع کے مطابق 14ارب روپے سے زائد کی لاگت سے جاری منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے اور جنوری 2019 میں مکمل کیا جائے گاجس سے تقریباً 41میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں