دیر بالا ، شنگاڑہ درہ میں سکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے

جمعہ 17 فروری 2017 12:04

دیر بالا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 فروری2017ء) دیر بالا کے علاقے شنگاڑہ درہ میں سکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ جمعہ کو دیر بالا کے علاقے شنگاڑہ درہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جھڑپ میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں