شہیدبے نظیربھٹو یونیورسٹی میں شجرکاری مہم جاری

جمعرات 16 فروری 2017 12:42

دیربالا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 فروری2017ء)شہیدبے نظیر بھٹو یونیورسٹی میں شجرکاری مہم کامیابی سے جاری ہے ،جس کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں ۔

(جاری ہے)

یونیورسٹی ترجمان کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی میں 5 ہزارسے زیادہ پودے لگائے جائیںگے جس میں زیادہ تر دیارکے درخت شامل ہے ،یونیورسٹی رجسٹرار خود اس مہم کی نگرانی کررہے ہیں اورتمام یونیورسٹی سٹاف مہم میں بھرپورحصہ لے رہے ہیں۔

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں