لوئردیر میں بارش اور بر ف باری کا سلسلہ شرو ع،سر دی کی شد ت میں اضا فہ

پیر 30 جنوری 2017 22:23

تیمرگرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 جنوری2017ء) دیر لویر میں بارش اور پہاڑوں پر بر ف باری کا سلسلہ ایک دن وقفہ کے بعد پھر شرو ع ۔سر دی کی شد ت میں اضا فہ ۔

(جاری ہے)

ضلعی کے مختلف پہا ڑی علاقوں واد ی تالاش ،ثمر با غ ،میدان ،وادی لڑم اور گرو نوواح میں بر ف بار ی کے با عث سر دی کی شد ت میں اضا فہ ہوا ہے ،پیر کوسر کاری دفاتر حاضری اور بازاروں میں رش معمول سے انتہا ئی کم رہا،ما ہرین کے مطابق بارشوں کے حالیہ سلسلے کے اچھے اثرات گندم کے حا لیہ فصل پر مر تب ہو نگے

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں