تیمرگرہ ،شہید زولفقار علی بھٹو کی 89واں سالگرہ کل منائے جائیگی

منگل 3 جنوری 2017 21:03

تیمرگرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 جنوری2017ء) شہید زولفقار علی بھٹو کی 89واں سالگرہ کل پانچ جنوری کو تیمرگرہ میں شایان شان طریقے سے منائے جائیگی ۔

(جاری ہے)

ان خیا لات کا اظہار PPPلوئیر دیر کے رہنما وضلعی کونسلر عالمزیب ایڈوکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ پارٹی قائدین کی ہدایت پر کل پانچ جنوری کو تیمرگرہ ریسٹ ہائوس میں صبح 10:00بجے شہیدذولفقار علی بھٹو شہید کی سالگرہ کے حوالے سے بڑی تقریب منعقد ہوگی جس میں پارٹی کے تمام وینگز کے عہدیدران اور کارکنان بھر پور شرکت کرینگے۔ اور اس دن سے دیر لوئیر میں پارٹی کے سیاسی سرگرمیوں کا بھر پور انداز میں اغاز کرینگے۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں