خیبرپختونخواہ کے پہاڑی علاقوں پر بارش کا سلسلہ شروع

muhammad ali محمد علی پیر 2 جنوری 2017 22:32

خیبرپختونخواہ کے پہاڑی علاقوں پر بارش کا سلسلہ شروع

دیر (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02جنوری2017ء) خیبرپختونخواہ کے پہاڑی علاقوں پر بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے جنوری کے ماہ کے آغاز پر ملک کے کئی علاقوں مین بارش کے سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی کی گئی تھی۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کی یہ پیشن گوئی درست ثابت ہوئی ہے اور طویل خشک سالی کے بعد اب خیبرپختونخواہ کے پہاڑی علاقوں پر بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ بارش کا یہ سلسلہ ملک کے دیگر علاقوں تک پھیلنے کا بھی امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں