پا کستان کے مستقبل کو سیکولر نظریے کے ساتھ جوڑنے کی سازشیں کی جارہی ہیں،صوبائی وزیع عنایت اللہ خان
ہفتہ 31 دسمبر 2016 22:48
(جاری ہے)
جماعت اسلامی کے پاس دیانت دار و باکردار لوگوں کی ایک منظم ٹیم موجود ہے۔
موجودہ حکومت قانون و میرٹ کی حکمرانی قائم کرنے اور کرپشن کے خاتمے اور ہر محکمہ میں شفافیت لانے کے لیے کمربستہ ہے۔ہمارے سیاست کامحور اپنے دعوت کے ذریعے ملک میںاسلامی نظام کا پیغام ہر فرد تک پہنچانا اور ملک میں اسلامی نظام کے قیام کے لیے جدوجہد میںاپنا کردار اداکرنا ہے۔ وہ دیر بالا چکیاتن میںجے یو آئی (ف) کے سابق امیدوار پی کے 91 مولانا سمیع اللہ کااپنے ساتھیوں سمیت جے یو آئی سے مستعفی ہو کر جماعت اسلامی میں شمولیت کے موقع پر اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔ اجتماع سے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈرصاحبزادہ طارق اللہ ، تحصیل ناظم میر مخزن الدین اور امیر جماعت اسلامی دیر بالا حنیف اللہ ایڈووکیٹ نے بھی خطا ب کیا۔جے یو آئی (ف) سے مستعفی ہو کر جماعت اسلامی میں شامل ہونے والوں میں سید صفی اللہ ، سید حمیداللہ ، سید احسان اللہ ، سید علا?الدین ، سید عباس الدین ، سیدانعام اللہ ، سید فصیح اللہ ، عبدالرحمان ، سیدطارق اللہ ، محمد رحمان ،محمد رحیم ،ابراہیم خان اور دیگر شامل تھے۔ سینئر وزیر عنایت اللہ خان نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے ساڑھے تین سال اقتدرار میں رہ کر ثابت کیا ہے کہ نہ خود کرپشن کی ہے اور نہ کسی کو کرپشن کرنے کی جازت دی ہے۔انھوں نے کہا کہ جماعت اسلامی نے قوم کے مسائل حل کر نے کے لیے قابل عمل پروگرام ترتیب دیے ہیں جو مواقع ہمیں ملے ہم نے ان کا صحیح استعمال کیا ہے اور آئندہ اس سے بھی بہتر کاکردگی دکھائیں گے۔انھوں نے کہا کہ حقائق قوم کے سامنے ہیں ہم محض نعرے نہیں لگاتے ہم کرکے دکھاتے ہیں اور کرکے دکھائیں گے۔انھوں نے کہا کہ دیر بالا میں روزانہ بڑی تعداد میں لوگ بالخصوص نوجوان جماعت اسلامی میں شامل ہو رہے اور یہ بہترین مستقبل کا شگون ہے۔دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دیر لوئر،لعل قلعہ میدان جبگءی میں زمینی تنازعہ پر لڑائی، فائرنگ. ایک ہلاک چھ زخمی
ڈی سی دیر لوئرکا ڈرائیونگ لائسنس دفتر کا دورہ
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
ملاکنڈ یونیورسٹی میں اسلامی بینکاری کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد
محکمہ خوراک دیر لوئر ،سرکاری نرخنامہ آویزاں نہ کرنے اور کم وزن روٹے فروخت کرنے پر 8 نانبائیوں کو جرمانے
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کی ہدایت پر فوڈ عملہ کا تیمرگرہ بازار کا دورہ، قیمتوں کا جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کا اقلیتی برادری کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد
دیر لوئر ضلعی انتظامیہ کا روٹی کے تندوروں کا معائنہ
ڈی سی دیر لوئر نے بلامبٹ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا
اے سی ثمرباغ نے ثمرباغ برساتی نالے سے غیر قانونی تجاوزات ہٹا د یئے
ڈی سی دیر لوئر نے موسمی صورتحال کے پیش نظر ہیلتھ کی چھٹیاں منسوخ کردیں
دیر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار