دیر بالا میں دشمنی پر گھر پر دستی بم سے حملہ ،میں تین افراد زخمی ہوگئے

جمعرات 22 دسمبر 2016 16:53

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 دسمبر2016ء) دیر بالا میں دشمنی پر گھر پر دستی بم سے حملہ ،میں تین افراد زخمی ہوگئے،، ٹاک میں بارودی مواد پھٹنے سے ایک شخص زخمی ہوگیاپولیس کے مطابق دیر بالا کے علاقہ تھل میں ذاتی دشمنی پر ملزم نے گھر پر دستی بم سے پھینکا جس کے نتیجے میں میاں بیوی بیٹے سمیت زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔۔ ٹانک کے علاقہ کو حکیم میں بنیادی صحت کے مرکز کے قریب بارودی مواد پھٹنے سے ایک اہکار زخمی ہوگیاجبکہ نواحی گاوں گڑھی بلوچ میں نامعلوم افراد نے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا اور فرار ہوگئے۔واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں