ڈسٹرکٹ ناظم دیر پائین نے یوتھ اور چلڈرن فیسٹیول کا افتتاح کردیا
منگل 15 نومبر 2016 16:39
(جاری ہے)
اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ارشاد ،اے سی تیمرگرہ محمد ایاز مہمند اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ ،تحصیل ناظم تیمرگرہ محمد ریاض،تحصیل ناظم بلامبٹ عمران الدین ایڈوکیٹ ،،تحصیل ناظم منڈہ ہمایوں خان ،اور دوسرے ڈسٹرکٹ کونسل مشران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
تین دن میلے میں رنگارنگ علاقے کے پرانے کھیل گلی ڈنڈا اورپیندرو وغیرہ کھیلے جائینگے۔میلے میں مختلف قسم کے سٹال لگائے گئے ہیں۔اس کے علاوہ میلے میں پشتو مزاحیہ سٹیج فنکار میراوس بھی مزاحیہ خاکے پیش کرینگے۔میلے میں پشتو مشاعرہ کابھی اہتمام کیا گیا ہے جبکہ خطاطی،نعت خوانی ،قرات اور تقاریر کے مقابلے بھی ہونگے ۔اس حوالے سے سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں۔دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لوئر دیر، کالج میں طالبات کو سیاسی تقریبات میں شرکت سے روک دیا گیا
دیر لوئر،لعل قلعہ میدان جبگءی میں زمینی تنازعہ پر لڑائی، فائرنگ. ایک ہلاک چھ زخمی
ڈی سی دیر لوئرکا ڈرائیونگ لائسنس دفتر کا دورہ
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
ملاکنڈ یونیورسٹی میں اسلامی بینکاری کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد
محکمہ خوراک دیر لوئر ،سرکاری نرخنامہ آویزاں نہ کرنے اور کم وزن روٹے فروخت کرنے پر 8 نانبائیوں کو جرمانے
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کی ہدایت پر فوڈ عملہ کا تیمرگرہ بازار کا دورہ، قیمتوں کا جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کا اقلیتی برادری کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد
دیر لوئر ضلعی انتظامیہ کا روٹی کے تندوروں کا معائنہ
ڈی سی دیر لوئر نے بلامبٹ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا
اے سی ثمرباغ نے ثمرباغ برساتی نالے سے غیر قانونی تجاوزات ہٹا د یئے
دیر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بھکر میں پرائمری اسکول سے بلیک کوبرا سانپ نکل آیا
-
گندم اسکینڈل،سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑاورحنیف عباسی میں تلخ کلامی
-
ویٹرنری انسٹی ٹیوٹس کے مسائل سے آگاہ ،درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے پر عزم ہیں،احسن اقبال
-
فرحت شہزادی کے بچوں کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا تفصیلی فیصلہ جاری
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروز ہیں، خواجہ سلمان رفیق
-
خواجہ سعد رفیق کو مسلم لیگ (ن) کا سیکریٹری جنرل بنانے کی تجویز
-
ملت ایکسپریس واقعہ؛ اہلکار کی ضمانت منسوخ، گرفتار کرنے کا حکم
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کو کسی بھی کیس میں گرفتار نہ کرنے کاتحریری فیصلہ جاری کر دیا
-
بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو 14 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
غلامی نامنظور والے اب اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کہتے ہیں، وزیر دفاع
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت