لوئر دیر ،دو الگ الگ حادثات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

اتوار 13 نومبر 2016 18:20

تیمرگرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 نومبر2016ء) لوئر دیر میںدو الگ الگ حادثات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تیمرگرہ زیب سٹی سنٹر میں مبینہ طور بجلی کی کرنٹ لگنے سے جوان سال ٹیلرز ماسٹر برھان ولد عبد الرحیم سکنہ باجوڑ جان بحق ہو گئے جبکہ دوسرے واقعہ میں گائوں طور منگ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے گھر میں موجود ایک خاتون زوجہ ممتاز خان شدید زخمی ہو گئی جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال تیمرگرہ منتقل کیا گیا جہا ں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر جا ں بحق ہو گئی

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں