دیر لوئر ‘ سوزکی کی ٹکر سے دس سالہ بچی جاںبحق ہو گئی

ہفتہ 12 نومبر 2016 16:26

دیر لوئر۔12نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2016ء)چکدرہ میں سوزکی کی ٹکر سے دس سالہ بچی جاں بحق ہو گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چکدرہ کے گائوں علی مست کے مقام پرایک تیز رفتار سوزکی کی ٹکرسے دس سالہ اقرا دختر الف خان شدید زخمی ہوئی جو بعدازاں زخموں کی تاب نہ ہوئے خالق حقیقی سے جاملی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں