ضلع کو مثالی اور پرآمن ضلع بنائیں گے٬ فصیح اللہ
نظام الصلوة کے تحت 11نومبرسے تمام مساجد میں ایک وقت پر نماز ادا کی جائے گی٬ ضلع ناظم
جمعہ 4 نومبر 2016 18:31
(جاری ہے)
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ضلع ناظم فصیح اللہ نے کہا کہ آیس آرایس نے ضلع دیربالا کے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں کے ساتھ غریب اور نادار افراد کو اپنے پائوں پر کھڑے ہونے کیلئے مائیکرو بزنس اٹلی کے حکومت کے تعاون سے آغاز کرکے دیربالا کے لوگوں پر احسان کیا ہے انہوں نے کہا کہ آج یونین کونسل چکیاتن اور بیبیوڑ کے جن 260افراد کو کاروبار کیلئے آشیائے خوردنوش کے پیکجز دیا گیا ہے یہ ایک آحسن اقدام ہے تاہم اب یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ اس سے کس طرح اپنے اپنے علاقوں میں کاروبار کو وسعت دیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ تمام افراد خود اپنے پائوں کھڑے رہنے کیلئے ہمہ وقت کوشش کرکے کاروبار میں اضافہ کریں۔ضلع ناظم نے کہا کہ ضلعی حکومت ایس آر ایس پی کے دیربالا کے ترقی میں کردار ادا کرنے کو سراہتے ہیں جبکہ ایس ارایس پی کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھا جائے گا۔اس موقع پر آر پی ایم نورعجب نے کہا کہ ایس آرایس پی دیربالا نے اٹلی حکومت اور پی پی اے ایف کے تعاون سے پی پی آر پراجیکٹ کے تعاون سے دو یونین کونسلوں بیبیوڑ اور چکیاتن میں 1کروڑ تیس لاکھ روپے کی لاگت سے کاروباری پیکجز٬ایجوکیشن کے مد میں دونوں یونین کونسلوں کے چار سکولوں میں سولرپینلز٬مرمتی کام ٬اڈیشنل رومز کیلئے چالیس لاکھ روپے جبکہ ڈیجیٹل حب (لیبارٹریز) کے مد میں کل آٹھائیس لاکھ روپے خرچ کررہے ہیں٬ جبکہ اس کے علاوہ صحت کے مدمیں حیاگئی٬بیبیوڑ٬چکیاتن میں بی ایچ یوز میں لوگوں کو صحت کی سہولیات بھی فراہم کررہے ہیں۔ تاکہ ان علاقوں کے لوگوں کو مقامی طورپر صحت کے سہولیات ٬ڈاکٹراور ایل ایچ ویز انکے دہلیز پر فراہم ہوسکے۔جبکہ ساتھ ساتھ خواتین اور مردوں دستکاری سمیت مختلف شعبوں میں ٹریننگ بھی دی جارہی ہیں۔دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی سی دیر لوئرکا ڈرائیونگ لائسنس دفتر کا دورہ
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
ملاکنڈ یونیورسٹی میں اسلامی بینکاری کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد
محکمہ خوراک دیر لوئر ،سرکاری نرخنامہ آویزاں نہ کرنے اور کم وزن روٹے فروخت کرنے پر 8 نانبائیوں کو جرمانے
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کی ہدایت پر فوڈ عملہ کا تیمرگرہ بازار کا دورہ، قیمتوں کا جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کا اقلیتی برادری کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد
دیر لوئر ضلعی انتظامیہ کا روٹی کے تندوروں کا معائنہ
ڈی سی دیر لوئر نے بلامبٹ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا
اے سی ثمرباغ نے ثمرباغ برساتی نالے سے غیر قانونی تجاوزات ہٹا د یئے
ڈی سی دیر لوئر نے موسمی صورتحال کے پیش نظر ہیلتھ کی چھٹیاں منسوخ کردیں
تیمرگرہ پولیس کی کوششوں سے گمشدہ بچی بازیاب ہو گی۔
دیر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق