سپر یم کو ر ٹ کا فیصلہ حق کی فتح اور تلا شی کی جانب پہلا قد م ہے ٬ رحمٰن اللہ ایڈ و کیٹ

منگل 1 نومبر 2016 20:00

تیمرگرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 نومبر2016ء) تحر یک انصا ف کے سابق صو با ئی جا ینٹ سیکر ٹری رحمٰن اللہ ایڈ و کیٹ نے کہا کہ سپر یم کو ر ٹ کا فیصلہ حق کی فتح اور تلا شی کی جانب پہلا قد م ہے ٬ آج پریڈ گراونڈ میں یوم تشکر کے موقع پر ہزار وں کا رکن یک جہتی کا اظہار کر ینگے ۔

(جاری ہے)

اسلام آباد سے تیمرگرہ پر یس کلب کے صحا فیوں سے ٹیلی فو نک گفتگو میں ر حمٰن اللہ ایڈ و کیٹ نے کہا کہ پنجاب پو لیس کے ظلم ٬لا ٹھی چار ج اور شد ید آنسو گیس کے باو جو د ہزار وں کارکنو ںنے اپنے قایدعمران خان کی کا ل پر لبیک کہا ٬سپر یم کور ٹ نے وزیر اعظم کے احتساب کے حوالے سے فیصلہ د یکر حق و صداقت کا پر چم بلند کیا ہے آج یو م تشکر کے موقع پر دیر لو یر سے ہزار وں کا رکن شریک ہو نگی

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں