ْ پی ٹی آئی قائد ین دھرنوں کی بجا ئے پار لیمانی سیاست پر تو جہ دیں ٬مولانا محمد نبی شاہ

منگل 1 نومبر 2016 20:00

تیمرگرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 نومبر2016ء)جے یو آئی تحصیل تیمرگرہ کے صدر مولانا محمد نبی شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قائد ین دھرنوں کی بجا ئے پار لیمانی سیاست پر تو جہ دیں ٬اپنے ایک بیان میں انہو ں نے کہا دھر نوں کے ذ ریعے ملک و قوم کے مقدرکے فیصلے نہیں کے جاتے ٬10لاکھ افراد کے سا تھ اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان کر نے والے پی ٹی آئی قایدین 5ہزار کارکن بھی جمع نہ کر سکے ٬انہو ں نے کہا کہ تار یخ میں پہلی مر تبہ ایک منتخب وزیر اعلی ٰ نے احتجاج کر کے نئی روایات ڈا لی ٬مرکزی حکومت کے خلا ف احتجاج کی بجاے پانامہ لیکس کے حوالے سے سپر یم کو ر ٹ میں جاری کیس اور پختون خواہ میں غریب عوام کی حالات زار کی تبد یلی پر تو جہ د ے

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں