دیر لوئر ‘تلا ش میںتیزرفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار پولیس کانسٹیبل کو کچل ڈالا

بدھ 19 اکتوبر 2016 20:34

دیرلوئر۔19اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2016ء) دیر لوئر کے علاقہ تلا ش میں زولم پل کے قریب ایک تیزرفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار پولیس کانسٹیبل کو کچل ڈالا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تلاش زولم پل کے قریب بدھ کو ایک تیزرفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکار شریف زادہ ولد گل فراز خان سکنہ زیارت تالاش کو کچل ڈالا جس کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال تیمرگرہ منتقل کیا گیاتاہم وہ راستے میں دم توڑ ڈالا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں