محکمہ انسداد دہشت گردی کی لوئردیر کے علاقے چکدرہ بازار میں کارروائی ٬ْ دہشت گرد گرفتار

جمعہ 14 اکتوبر 2016 13:14

لوئر دیر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2016ء) محکمہ انسداد دہشت گردی نے لوئردیر کے علاقے چکدرہ بازار میں کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو گرفتارکرلیا ٬ْمبینہ دہشت گرد کا نام صالح محمد ہے۔

(جاری ہے)

صالح محمد 2009 میں بم حملوں اور ڈاکٹر محبوب عالم کے اغواء سمیت دہشت گردی کے دیگرواقعات میں ملوث رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں