وزیراعلیٰشہبازشریف کا قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپئن حسن سردار کے والد کے ..
تازہ ترین : 1

وزیراعلیٰشہبازشریف کا قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپئن حسن سردار کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰشہبازشریف کا قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپئن حسن سردار ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپئن حسن سردار کے والد محمد سردار کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 05/10/2016 - 18:15:29

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :