جے یو آئی ف کے مقامی رہنما سید علی شاہ کو قتل کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 11 اگست 2016 11:37

جے یو آئی ف کے مقامی رہنما سید علی شاہ کو قتل کر دیا گیا

لوئر دیر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 اگست 2016ء ) : جمیعت علمائے اسلام (ف) کے مقامی رہنما سید علی شاہ کو قتل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سید علی شاہ کو ملزمان نے گھر میں گھُس کر قتل کیا۔ پارٹی ذرائع نے بھی سید علی شاہ کے قتل کی تصدیق کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں