دیر سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں کسٹم ایکٹ کسی صورت قابل قبول نہیں،عنایت اللہ
جمعہ 22 جولائی 2016 19:17
دیر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 جولائی ۔2016ء ) دیر سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں کسٹم ایکٹ کسی صورت قابل قبول نہیں ،جانیں قربان کرسکتے ہیں لیکن اپنے آنے والے نسلوں کا نقصان نہیں دیکھ سکتا، وفاقی اور صوبائی حکومتیں کسٹم ایکٹ لاگو کرنے کی خام خٰیالی ذہنوں سے نکال دیں ، ملاکنڈ ڈویژن عدم سہولیات کی بناء پر ملک دیگر علاقوں سے 60سال پیچھے ہیں ،حکومت سہولیات فراہمی کی بجائے الٹا عوام پر کسٹم ایکٹ اور ٹیکسوں کا بوجھ ڈال رہے ہیں جو ہمارے لاشوں پر سے گذرتے ہوئے نافذکیا جائیگا۔
کسٹم ایکٹ کے خلاف ملاکنڈ بھر میں 24جولائی کو مکمل شٹرڈاون ہڑتال ہوگی۔ان خیالات کا اظہار ضلع کونسل ہال دیرمیں آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیرعنایت اللہ ،پی پی پی کے نجم الدین خان،محمدانورخان ایڈوکیٹ،جماعت اسلامی کے ایم این اے صاحبزادہ طارق اللہ،ضلع ناظم صاحبزادہ فصیح اللہ، ملک بہرام خان،اے این پی کے سابق ضلعی صدر سید انورخان ،پی ٹی آئی کے فرہادعلی خان،منیب خان،نویدشاہیں،قومی وطن پارٹی کے میاں سلطان یوسف باچا،مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر نثار وردگ اور دیگر نے کہا کہ پاکستان 1947میں بنا ہے لیکن ملاکنڈ ڈویژ ن کے اضلاع ریاست دیر،سوات اور چترال نے پاکستان کے ساتھ الحاق 1969میں کیا ہے اور مزکورہ ریاستوں کے انضمام کے وقت ان ریاستوں کے ساتھ معاہدہ کیا گیا تھا کہ ملاکنڈ ڈویژن میں کوئی ٹیکس نافذ نہیں کیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نوتعینات ڈی پی او دیر لوئر مظہر اقبال نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
لوئر دیر، کالج میں طالبات کو سیاسی تقریبات میں شرکت سے روک دیا گیا
دیر لوئر،لعل قلعہ میدان جبگءی میں زمینی تنازعہ پر لڑائی، فائرنگ. ایک ہلاک چھ زخمی
ڈی سی دیر لوئرکا ڈرائیونگ لائسنس دفتر کا دورہ
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
ملاکنڈ یونیورسٹی میں اسلامی بینکاری کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد
محکمہ خوراک دیر لوئر ،سرکاری نرخنامہ آویزاں نہ کرنے اور کم وزن روٹے فروخت کرنے پر 8 نانبائیوں کو جرمانے
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کی ہدایت پر فوڈ عملہ کا تیمرگرہ بازار کا دورہ، قیمتوں کا جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کا اقلیتی برادری کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد
دیر لوئر ضلعی انتظامیہ کا روٹی کے تندوروں کا معائنہ
ڈی سی دیر لوئر نے بلامبٹ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا
دیر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
وفاقی وزیرداخلہ نے سی ڈی اے کو 6 ماہ میں لینڈ ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا ٹاسک دے دیا
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات