لوئر دیر: میدان کے علاقہ سوڑی پاو میں دھماکہ ، خاتون جاں بحق ، دو بچے زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 17 جون 2016 15:37

لوئر دیر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔17 جون 2016ء) :لوئر دیر کے علاقہ سوڑی پاﺅ میں دستہ بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ دو بچے زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ بچے گھر کے باہر کھیل رہے تھے کہ دستی بم کو کھلونا سمجھ کر گھر کے اندر اٹھا لائے جس پر دھماکہ ہو گیا۔پولیس کے مطابق زخمی بچوں کو تیمر گرہ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں