محکمہ انسداد دہشتگردی کی دیر میں کارروائی ،مبینہ دہشت گرد گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 28 اپریل 2016 10:58

دیر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 اپریل 2016ء) : محکمہ انسداد دہشت گردی نے دیر میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ دہشتگرد کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے بتایا کہ مبینہ دہشت گرد مختیار پر2009میں حیاگے مسجد پر حملے کا الزام تھا۔ حملے میں33 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں