تیمرگرہ:بارش سے گھرکی چھت گرگئی ،5افراد جاں بحق

ہفتہ 19 مارچ 2016 12:37

لوئر دیر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 مارچ۔2016ء) لوئر دیر میں تیمرگرہ کیقریب میاں بانڈہ میں بارش کیباعث گھرکی چھت گرگئی۔ پولیس کے مطابق ملبے تلے دب کربچیسمیت 5 افرادجاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ تمام افراد ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں ، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو تیمرگرہ منتقل کیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں