دیرلوئیر پولیس کی کاروائی ‘ 20 اشتہاری مجرمان گرفتار‘ اسلحہ اورمنشیات برآمد

منگل 1 مارچ 2016 12:29

دیرلوئیر۔یکم مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم مارچ۔2016ء ) دیر پائین پولیس نے گذشتہ ماہ ضلع کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 20 اشتہاری مجرمان کوگرفتار کر لیا‘جبکہ ان کے قبضے سے24.699 کلوگرام چرس ،1.25 کلوگرام افیون ،ہیروئین 20 گرام ،کلاشنکوف 6عدد ،1 رائفل ،شارٹ گن. 2،پستول 19"،بارود. 21 کلوگرام ، چارجر 29 عدد ،کارتوس 471 ،سلیپران 23 اوردنداسہ 25 کلوگرام برآمد کرلی�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں