دیر ، دارائی میں ہونے والے ناظم اور نائب ناظم کے انتخابات جماعت اسلامی کے حکم امتناع کے باعث ملتوی

جمعرات 14 جنوری 2016 16:35

دیر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 جنوری۔2016ء) دیر کے علاقے دارائی میں ہونے والے ناظم اور نائب ناظم کے انتخابات جماعت اسلامی کے حکم امتناع کے باعث ملتوی کر دیئے گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دیر کے علاقے دارائی میں ہونے والے ناظم اور نائب ناظم کے جمعرات کو ہونے والے انتخابات دوبارہ ملتوی ہو گئے، انتخابات کے خلاف جماعت اسلامی نے حکم امتناع حاصل کرلیا۔ واضح رہے کہ جماعت اسلامی نے پچھلے سال 19ستمبر کو بھی الیکشن کے خلاف حکم امتناع لیا تھا۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں