تبدیلی کے دعویدار تحریک انصاف نے عوام کے مسائل حل کرانے میں مکمل ناکام ہے، عوام کو مسائل کے دلدل میں چھوڑ کر جلسوں میں مصروف ہے
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان و سابق سنیٹرزاہد خان کی وفد سے گفتگو
ہفتہ 19 دسمبر 2015 15:45
لوئردیر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19 دسمبر۔2015ء) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان و سابق سنیٹرزاہد خان نے کہا ہے کہ تبدیلی کے دعویدار تحریک انصاف نے عوام کے مسائل حل کرانے میں مکمل ناکام ہے، عوام کو مسائل کے دلدل میں چھوڑ کر جلسوں میں مصروف ہے۔
(جاری ہے)
وہ اوڈیگرام دیر لوئر میں اربن کونسل تیمرگرہ کے جنرل سیکرٹری عبداللہ جان ، حاجی اقبال الدین کی قیادت میں اے این پی کے وفد سے گفتگو کررہے تھے ۔
وفد نے ضلع میں عوام کو درپیش مسائل ، سوئی گیس کی نئے میٹر لگانے ، نئے کنکشن کی بندش سمیت دیگر بنیادی مسائل کی حل نہ ہونے سے اگاہ کیا۔زاہد خان نے یقین دلایا کہ حکومت میں نہ ہونے کے باوجود اے این پی عوامی خدمت کی سلسلہ جاری رکھا گااور دیر لوئر کے گھر گھر کو سوئی گیس پہنچانا میرا فرض ہے۔متعلقہ عنوان :
دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دیر لوئر،لعل قلعہ میدان جبگءی میں زمینی تنازعہ پر لڑائی، فائرنگ. ایک ہلاک چھ زخمی
ڈی سی دیر لوئرکا ڈرائیونگ لائسنس دفتر کا دورہ
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
ملاکنڈ یونیورسٹی میں اسلامی بینکاری کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد
محکمہ خوراک دیر لوئر ،سرکاری نرخنامہ آویزاں نہ کرنے اور کم وزن روٹے فروخت کرنے پر 8 نانبائیوں کو جرمانے
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کی ہدایت پر فوڈ عملہ کا تیمرگرہ بازار کا دورہ، قیمتوں کا جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کا اقلیتی برادری کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد
دیر لوئر ضلعی انتظامیہ کا روٹی کے تندوروں کا معائنہ
ڈی سی دیر لوئر نے بلامبٹ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا
اے سی ثمرباغ نے ثمرباغ برساتی نالے سے غیر قانونی تجاوزات ہٹا د یئے
ڈی سی دیر لوئر نے موسمی صورتحال کے پیش نظر ہیلتھ کی چھٹیاں منسوخ کردیں
دیر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار