لوئر دیر، نجی ہسپتال میں کامیاب آپریشن کے ذریعے پندرہ دن کی بچی کی گردن اور سر کے درمیان سے رسولی نکال لی گئی

ہفتہ 12 دسمبر 2015 17:19

لوئر دیر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 دسمبر۔2015ء)تیمرگرہ کے نجی ہسپتال میں کامیاب اپریشن کے ڈریعے پندرہ یوم کی بچی کی گردن اور سر کے درمیان پیوست رسولی نکال لی گئی، اس سلسلے تیمرگرہ کے نجی ہسپتال میں گائنالوجسٹ لیڈی ڈاکتر قراۃ العین نے کامیاب اپریشن کر کے دیر خاس کے نومولاد پندرہ یون کی بچی کے اپریشن کر کے گردن اور سرمیں پیوست رسولی نکال لی گئی، لیڈی ڈاکٹر قراۃ العین کے مطابق بچی کی حالت خطرئے سے باہر ہے

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں