وزیر اعظم نواز شریف تیمر گرہ پہنچ گئے، وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید اور انجینئیر امیر مقام بھی ہمراہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 2 نومبر 2015 14:49

لوئر دیر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 نومبر 2015 ء) : وزیر اعظم نوازشریف زلزلہ متاثرہ علاقوں کے دورے کے لیے تیمر گرہ پہنچ گئے ہیں.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف موسم کی خڑابی کے باجود تیمر گرہ پہنچ گئے ہیں، اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید، انجینئیر امیر مقام اور گورنر کے پی کے بھی موجود ہیں.وزیر اعظم نواز شریف کو زلزلہ متاثرین سے متعلق بریف کیا جا رہا ہے جبکہ وزیر اعظم آج زلزلہ متاثرین میں امدادی چیک بھی تقسیم کریں گے.

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں