`دیربالا، بلدیاتی الیکشن کے آخری مرحلے کیلئے جماعت اسلامی نے ڈسٹرکٹ اور تحصیل چیئرمینوں کا انتخابات مکمل کرلیا گیا`
ہفتہ 13 جون 2015 21:22
دیربالا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) بلدیاتی الیکشن کے آخری مرحلے کیلئے جماعت اسلامی نے ڈسٹرکٹ اور تحصیل چیئرمینوں کا انتخابات گذشتہ شب شوری کے طویل اجلاس میں مکمل کرلیا گیاتاہم اہم تحصیل دیر چیئرمین شپ کی نامزدگی اور جماعت اسلامی کے ضلعی جنرل سیکرٹری کو تحصیل کیلئے نامزد نہ کرنے کے باعث جماعت اسلامی کے اندر مشکلات کا سامنا بھی ہوسکتا ہے۔
جس سے جماعت کے اندر اختلافات سر اٹھانے کا قومی خدشہ ہے ۔گذشہ روز جماعت اسلامی کے 22رکنی شور ی نے جمعہ کے روز ڈھائی بجے سہ پہر اجلاس شروع کیا تاکہ ضلع اور چار تحصیلوں کیلئے چیرمینوں کا انتخاب مکمل کرسکے۔چونکہ شوری نے ڈسٹرکٹ کونسل چیرمین کیلئے جماعت اسلامی کے ضلعی آمیر صاحبزادہ فصیح اللہ کو شوری ممبران کی طویل مشاورت کے بعد چیرمین ڈسٹرکٹ کونسل کیلئے نامزد کردیا جبکہ تحصیل واڑی ،براول اور کلکوٹ کیلئے بھی نامزدگی احسن طریقے سے مکمل ہوا، حسین آحمد کو تحصیل واڑی چیرمین،انکے ساتھ نائب چیرمین مشتاق آحمد جبکہ براول کیلئے حاجی جہاں عالم سابق تحصیل ناظم اور نائب تحصیل نظامت کیلئے عزیز الحق کو جبکہ تحصیل کلکوٹ کیلئے آزاد حیثیت سے منتخب ہونے والے تحصیل کونسلر ملک تاجبر خان کو تحصیل کونسل چیرمین کیلئے نامزد کیا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دیر لوئر،لعل قلعہ میدان جبگءی میں زمینی تنازعہ پر لڑائی، فائرنگ. ایک ہلاک چھ زخمی
ڈی سی دیر لوئرکا ڈرائیونگ لائسنس دفتر کا دورہ
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
ملاکنڈ یونیورسٹی میں اسلامی بینکاری کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد
محکمہ خوراک دیر لوئر ،سرکاری نرخنامہ آویزاں نہ کرنے اور کم وزن روٹے فروخت کرنے پر 8 نانبائیوں کو جرمانے
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کی ہدایت پر فوڈ عملہ کا تیمرگرہ بازار کا دورہ، قیمتوں کا جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کا اقلیتی برادری کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد
دیر لوئر ضلعی انتظامیہ کا روٹی کے تندوروں کا معائنہ
ڈی سی دیر لوئر نے بلامبٹ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا
اے سی ثمرباغ نے ثمرباغ برساتی نالے سے غیر قانونی تجاوزات ہٹا د یئے
ڈی سی دیر لوئر نے موسمی صورتحال کے پیش نظر ہیلتھ کی چھٹیاں منسوخ کردیں
دیر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس