لوئر دیر پی کے 95 ضمنی الیکشن، جماعت اسلامی کے اعزازالملک غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق کامیاب قرار

muhammad ali محمد علی جمعرات 7 مئی 2015 21:13

لوئر دیر پی کے 95 ضمنی الیکشن، جماعت اسلامی کے اعزازالملک غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق کامیاب قرار
لوئر دیر(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 مئی 2015 ء) لوئر دیر پی کے 95 پر ہونے والےضمنی الیکشن کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج سامنے آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لوئر دیر پی کے 95 پر ہونے والےضمنی الیکشن کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق جماعت اسلامی کے امیدوار اعزازالملک کامیاب ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

جماعت اسلامی کے اعزاز الملک نے 18 ہزار 711 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی ہے جبکہ اے این پی کے امیدوار بہادر خان 16 ہزار 403 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں