غیر سر کا ری تنظیمیں کو ئی بھی عوا می فلا ح وبہبو د کا منصو بہ شرو ع کر نے سے پہلے ضلعی انتظا میہ اور مقا می منتخب ارا کین پا ر لیمان کو ضرور اعتماد میں لیں

ڈپٹی کمشنر دیر پا ئین محمد سہیل خا ن کا غیر سرکاری تنظیموں کے اجلاس سے خطاب

منگل 14 اپریل 2015 20:54

تیمر گرہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اپریل۔2015ء)ڈپٹی کمشنر دیر پا ئین محمد سہیل خا ن نے ضلع بھر میں کا م کر نے وا لی غیر سر کا ری تنظیموں کو ہدا یت کی ہے کہ وہ کو ئی بھی عوا می فلا ح وبہبو د کا منصو بہ شرو ع کر نے سے پہلے ضلعی انتظا میہ اور مقا می منتخب ارا کین پا ر لیمان کو ضرور اعتماد میں لے ۔

(جاری ہے)

جر گہ ہا ل بلا مبٹ میں دیر پا ئین میں کا م کر نے والی مختلف غیر سر کاری تنظیموں کے نما یندو ں پر مشتمل اجلاس سے خطا ب میں ڈپٹی کمشنر دیر پا ئین محمد سہیل خا ن نے کہا کہ تمام این جی اوز تر قیا تی منصو بوں اور شعور اجاگر کر نے کے تمام پر و گرا موں کے حوا لے سے مقامی میڈ یاکو آگاہ کر ے اور مقامی ارا کین پار لیما ن کو اعتماد مین لینے کی ہدا یت کی ۔

ضلع بھر میں کام کر نے وا لی این این جی اوز کے نما یندوں نے ڈپٹی کمشنر محمد سہیل خا ن کو اپنی کار کر د گی کے حو الے سے الگ الگ ر پو ٹس پیش کی اس موقع پر ضلعی تر قیا تی مشاور تی کمیٹی کے چےئر مین سعید گل اور دیگر ارا کین صو با ئی اسمبلی و سینٹرز کے نما یند ے بھی مو جو د تھے ۔

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں