امن امان کے قیام میں اسپشل پو لیس فو ر س کا کردار مسلمہ ہے ،فور س کو جد ید ساز و سا ن اور تر بیت فرا ہم کر نے کے لئے تمام دستیا ب وسا ئل بر و ئے کا رجار ہے ہیں

ڈسٹر کٹ پو لیس آفیسر دیر پا ئین قا سم علی خا ن کی صحافیوں سے گفتگو

منگل 14 اپریل 2015 20:54

لویر دیر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اپریل۔2015ء)ڈسٹر کٹ پو لیس آفیسر دیر پا ئین قا سم علی خا ن نے کہا ہے کہ امن امان کے قیام میں اسپشل پو لیس فو ر س کا کردار مسلمہ ہے ،فور س کو جد ید ساز و سا ن اور تر بیت فرا ہم کر نے کے لئے تمام دستیا ب وسا ئل بر و ئے کا رجار ہے ہیں ۔

(جاری ہے)

21اسپشل پو لیس اہلکار وں کی بھر تی کے مو قع پر ایف سی گرا و نڈ بلا مبٹ میں صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے ڈی پی او قاسم علی نے کہا کہ ضلع بھر میں گزشتہ پا نچ سال سے 1ہزار ایس پی او اہلکار امن امان کے قیام میں اہم کر دار ادا کر رہے ہیں ،انہو ں نے کہا کہ 21اسپشل پو لیس اہلکار وں کی بھر تی کے لئے 15سو سے زا ید اُمید واروں نے درخواستیں دی جن میں سے جسما نی ،تحر یر ی ٹسٹ کے بعد انٹر و یو میں پاس ہو نے وا لے اہلکار وں کو خا لصتا میر ٹ کی بنیاد پر بھر تی کیا جا ئیگا،انہو ں نے کہا ان اہلکار وں کو ابتدا ئی مر حلہ میں 2سالہ کنٹر یکٹ اور ما ہا نہ 15ہزار رو پے فکس تنخوا ہ پر بھر تی کیا گیا ہے ،جبکہ صو با ئی حکو مت کے فیصلہ کے مطا بق شہید ہو نے والے ایس پی ایف اہلکار وں کے ورثاء کو شہد ا ء پیکج دیا جا ئیگا ،ڈی پی او نے وا ضح کیا کہ پا ک فو ج نے پو لیس اہلکار وں کی تر بیت کا سلسلہ شرو ع کیا ہے جس سے فو ر س کی استعداد کار بڑ ھا نے میں مد د ملی گی ۔

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں