حلقہ پی کے 95جندو ل سے اے این پی کا اُمیدوار بھاری اکثر یت سے کامیاب ہو گا ،الیکشن کمیشن حلقہ میں سر کاری و سا ئل کے استعمال اور ترقیا تی منصو بوں کے اعلانا ت کا نوٹس لے

عوامی نیشنل پا رٹی کی صو با ئی نائب صدر و خا تون سینٹر زا ہد ہ خان کا بیان

ہفتہ 11 اپریل 2015 20:54

لوئر دیر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11 اپریل۔2015ء) عوامی نیشنل پا رٹی کی صو با ئی نائب صدر و خا تون سینٹر زا ہد ہ خان نے کہا ہے کہ حلقہ پی کے 95جندو ل سے اے این پی کا اُمیدوار بھاری اکثر یت سے کامیاب ہو گا ،الیکشن کمیشن حلقہ میں سر کاری و سا ئل کے استعمال اور ترقیا تی منصو بوں کے اعلانا ت کا نوٹس لے ۔

(جاری ہے)

سینٹر زا ہدہ خان کے فو کل پر سن ملک محب اللہ کی طر ف سے میڈیا کو جا ری بیان کئے میں سینٹر زاہد ہ خان نے وا ضح کیا ہے کہ مو جو دہ صو با ئی حکو مت اپنی دو سا لہ کا ر کر د گئی کو چھپا نے کے لئے ضمنی انتخاب سے پہلے صو با ئی وزاء کے ذر یعے جندول حلقہ میں تر قیا تی منصو بوں کے اعلانا ت کر رہی ہیں جو کہ الیکشن رولز کی خلا ف ورزی ہے انہو ں نے مطا لبہ کیا کہ پر ی پو ل د ھا ند لی ر وکنے کے لئے الیکشن کمیشن فوری اقدا مات کر یں، سا بق ایم پی اے حا جی بہادر خان کو سے اے این پی کا ٹکٹ د ینے سے کار کنوں کے حو صلے مز ید بلند ہو ئے ہیں ،علاقہ کے عوام کے لئے اُ ن کے خد مات روز روشن کی طر ح عیاں ہے ،7مئی کو منعقدہ صو با ئی اسمبلی کی ضمنی اور آنے وا لے بلدیا تی انتخابات میں اے این پی بھا ر ی اکثر یت سے کا میا ب ہو گی، جا ری بیان میں وا ضح کیا گیا ہے کہ سینٹر زاہدہ خان بہت جلد پا ر ٹی قا ئد ین اور کا ر کنوں سے مشاور ت کے بعد حلقہ پی کے 95جندول میں اے این پی کے امیدوار حا جی بہاد ر خان کی حما یت میں انتخابی مہم کا آغا ز کر ئیگی ۔

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں