لوئر دیر : باراتیوں کی بس الٹ گئی، 1 بچی جاں بحق 23 زخمی

پیر 23 مارچ 2015 12:41

لوئر دیر : باراتیوں کی بس الٹ گئی، 1 بچی جاں بحق 23 زخمی

لوئر دیر(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 مارچ 2015 ء) : لوئر دیر میں واقع بلام بٹ کے علاقہ اسلام درہ میں باراتیوں کی بس الٹ گئی.

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں 1 بچہ جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں، زخمی ہونے والے باراتیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جنہیوں طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال تیمر گرہ منتقل کر دیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں