جمعیت طلبہ اسلا م ضلع دیر پا ئین نے ضلعی معا و نین اور تحصیل کنو ینر ز کا اعلا ن

جمعرات 19 مارچ 2015 19:31

تیمر گرہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء ) جمعیت طلبہ اسلا م ضلع دیر پا ئین نے ضلعی معا و نین اور تحصیل کنو ینر ز کا اعلا ن کر دیا ۔اس حوالے سے جے ٹی آئی دیر پا ئین کا اہم اجلا س زیر صدار ت ضلعی کنو ینر قار ی احترام الحق منعقد ہوا ،جس میں سکو ل کا لجز اور دینی مدار س کے طلبہ کے کثیر تعداد میں شر کت کی ،اس موقع پر خطا ب کر تے ہو ئے ضلعی کنو ینر قاری احترام الحق نے کہا کہ ضلع بھر میں معاو نت سازی مہم کوکا میاب بنا کر ذ یادہ سے ذ یادہ طلبہ کو جے ٹی آئی میں شا مل ہو نے کی دعو ت دی جا ئیگی ،امام شاہ و لی اللہ پر فلسفے پر عمل پر پیرا جے ٹی آئی کے نو جو ان تعلیمی اداروں سے کلا شنکو ف کلچر ، دینی مدار س اور سکو ل و کا لجز کے طلبہ کے درمیان فا صلوں کے خا تمے کے لئے جدو جہد جار ی ر کھے گی ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں با ہمی مشاو ر ت سے نا صرا للہ ،سلیمان شا ہ ،قار ی شیر امین جلا لی ،اسرا راللہ ،حسین خان ،صا بر خان رفا قت ،سید اسعد ہا د ی ،شا ہد فہیم ،گو ہر علی کو ضلعی معا و نین مقر ر کیا گیا ،جبکہ تحصیلوں کی سطح پر تحصیل خال کے لئے حسین اللہ ،بلا مبٹ کے لئے جنید خان لعل قلعہ محمد داود ،ثمر با غ کے لئے روح اللہ ،منڈا کے لئے قاری نسیم ،تیمرگرہ کے مجتبی ٰ ،اور ادینر ئی کے افضل شاہ کنوینر ز مقر رہو گئے ،تعلیمی اداروں کو کنو ینرز میں سے ڈگری کا لج تیمرگرہ کے لئے عبدا لنا صر ،ڈگری کا لج ثمر باغ کے لئے محمد اسمٰعیل ،ڈگری کالج گل آباد کے لئے شاکر اللہ اور جا معہ معار ف العلوم اشر عیہ کے ظہیر الد ین کنو ینر چُن لئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں