ضلعی انتظا میہ کی جانب سے لوگوں کو ڈرا ئیو نگ لا ئسنس بر و قت اورمقر رہ سر کاری فیس جمع کرا نے کے بعد د ئیے جا ر ہے ہیں،ڈپٹی کمشنر دیر پا ئین

بدھ 4 مارچ 2015 19:35

تیمر گرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔4مارچ۔2015ء)ڈپٹی کمشنر دیر پا ئین محمد سہیل خان نے وا ضح کیا ہے کہ ضلعی انتظا میہ کی جانب سے لوگوں کو ڈرا ئیو نگ لا ئسنس بر و قت اورمقر رہ سر کاری فیس جمع کرا نے کے بعد د ئیے جا ر ہے ہیں ، دیر پا ئین کے سینکڑو ں در خواست گزار وں کو ٹیسٹ دینے کے بعد لا ئسنسز جا ری کئے جا چکے ہیں ۔

(جاری ہے)

منگل کو ڈرا ئیو نگ لا ئسنسز کے حصو ل اور تجد ید کے حوالے سے تقر یبا چار ہزار در خواست گزار وں کے مشکلا ت کے حوالے سے میڈ یا میںآ نے وا لے اطلا عا ت کی تر د ید کر تے ہو ئے ڈی سی دیر پا ئین نے کہا کہ صو با ئی حکو مت کے ہدا یت کے مطا بق ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر تیمر گرہ کے دفتر کومو ٹر لا یسنگ اتھا ر ٹی کا در جہ دیکر و ہا ں دفتر قا ئم کیا جا چکا ہیں جہاں پر سر کا ر ی فیس تقر یبا 900رو پے جمع کرا نے کے بعد امیدواروں کو 6ماہ کے لئے لر ننگ چٹ اور بعد ازاں ڈرا ئیو نگ ٹیسٹ میں کا میا ب امیدواروں کو ڈائیو نگ لا ئسنس جاری کیا جا تا ہے ،اپنے وضا حتی بیان میں ڈپٹی کمشنر نے وا ضح کیا کہ چار ہزار زیر التوا ء در خواستیں محکمہ پو لیس کے پاس پرا نے طر یقہ کا ر کے مطا بق تجد ید یا نئے ڈر ئیو نگ کے حصول کے لئے جمع کرا ئے گئے ہیں پرا نے در خوا ستوں پر عمل در آمد نہ ہو نے یا اس لا ئسنسز کے حصول میں مشکلا ت کا ضلعی انتظا میہ کے مو جو دہ دفتر سے کو ئی تعلق نہیں انہو ں نے لو گوں سے اپیل کی صو با ئی حکو مت کے وا ضح ہدا یت کے مطا بق ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر تیمر گرہ کے دفتر سے ڈرا ئیو نگ لا ئسنس کے حصول کے حوالے سے کسی بھی مسئلے کے حل کے لئے را بطہ کر یں ۔

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں