لوئردیر سے جماعت نہم کا طالب علم ذاہد اللہ لاپتہ ہوگیا۔

بدھ 4 مارچ 2015 19:35

تیمر گرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔4مارچ۔2015ء)لوئردیر سے جماعت نہم کا طالب علم ذاہد اللہ لاپتہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق افغان مہاجر کیمپ کے رہایشی نذر محمد کے چودہ سالہ بیٹا ذاہداللہ جو کہ گلوبل اسکو ل تیمرگرہ جماعت نہم کا طالب علم تھا۔

(جاری ہے)

گزشتہ بیس دنوں سے اپنے گھر سے لاپتہ ہے۔ اگر کسی کو ان کے بارے میں علم ہوں تو فون نمبر۔03007201554 یا تھانہ تیمرگرہ کے ٹیلی فون نمبر 09459250051پر اطلاع دیں۔

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں