مسلما نو ں کے معاشرتی مسا ئل کے حل کے لئے مسجد کو دوبارہ فعال بنا نا ہو گا،مو لا نا محمد ادیس

جمعہ 20 فروری 2015 18:55

لوئر دیر (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 فروری 2015ء)ممتاز مذ ہبی و ر و حانی شخصیت شیخ الحد یث مو لا نا محمد ادیس نے کہا مسلم معاشر ے میں مسجد کا کر دار مسلمہ ہے ،مسلما نو ں کے معاشرتی مسا ئل کے حل کے لئے مسجد کو دوبارہ فعال بنا نا ہو گا ۔وادی تالاش مدرسہ انوا ر لحر مین میں جا مع مسجد کے افتتا حی تقر یب سے بحیثیت مہمان خصو صی خطا ب کر تے ہوتے ہو ئے مو لانا محمد ادر یس نے کہا کہ دنیا بھر میں اسلام کی حقا نیت کے سبب روز بر وز مسلما نو ں اور مسا جد کی تعدا د میں اضا فہ ہو ر ہا ہے اور اقوا م متحدہ کے رپو ر ٹ کے مطا بق اس وقت دنیا بھر میں مسا جد کی تعد اد ایک کر و ڑ 2لاکھ سے اوپر ہے ،انہو ں نے کہا کہ مسجد مسلمانو ں کا مشتر کہ اثا نہ اور معا شر تی مسا ئل کے حل میں کر ددار ادا کر نے و الا سب سے اہم مقام ہے ۔

(جاری ہے)

تقر یب سے این این پی کے ضلع دیر پا ئین کے صدر حسین شاہ یو سف ز ئی نے کہا کہ علما ء حق ہما ر ے امام ہے ،با چا خان کو ر یس الا حرا ر کا خطاب علما ء دیو بند نے دیا اور انہی علما ء دیو بند اور با چا خا ن کی جد و جہد سے مسلمانو ں کو آزادی ملی اور انگر یز بر صغیر سے بھا گنے پر مجبو ر ہوا ،معاشر تی مسا ئل کے حل کے لئے قو ل و فعل میں تضا د کا خا تمہ ضرو ری ہے ۔تقر یب سے جا معہ کے مہتمم مولانا امین الحق ،مفتی عر فا ن الد ین نے خطا ب کیا ۔اس موقع پر جمعیت علما ء اسلا م دیر پا ئین کے امیر مو لانا محمد زا ہد خان ،جے ٹی آئی کے مر کزی را ہنما محسن محمود مبا ر کز ئی سمیت علما ء کرام ،طلبہ ،عما ید ین اور عوا م کی بڑی تعدا د موجو د تھی ۔

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں