لوئر دیر،صوبائی وزیر خزا نہ آج اقلیتی برادری سے خطاب اور پبلک لا یبر یری کا افتتا ح کر ینگے

جمعہ 20 فروری 2015 18:53

لوئر دیر (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 فروری 2015ء)وزیر خزا نہ مظفر سید آج اقلیتی برادری سے خطاب اور پبلک لا یبر یری کا افتتا ح کر ینگے ۔

(جاری ہے)

اس حو الے سے جما عت اسلامی دیر پا ئین کے تر جمان ملک شیر بھا در خا ن کی جا نب سے جا ری کر دہ پر یس ر یلز کے مطابق صو با ئی و زیر خزا نہ مظفر سید ایڈ و کیٹ آج 21فر و ری کو ضلع ہیڈ کوا ٹر تیمرگرہ میں قا ئم شدہ پبلک ار کا ئیو ز لائبر یر ی کا افتتا ح کر ینگے جس میں عوام کے استفادے کے لئے 10ہزار کتب ر کھی گئی ہے ،پر یس ر یلیز کے مطا بق وزیر خزا نہ اسی روز ضلع دیر پا ئین کے تمام اقلیتی برادری سے جر گہ ہا ل میں خطا ب کر ینگے جبکہ کل22اکتو بر ڈسٹر کٹ کو نسل ہا ل بلا مبٹ میں خصو صی افراد کے لئے منعقد ہ تقر یب سے خطا ب کر ینگے ،اس موقع پر ر کن قو می اسمبلی صا حبزا دہ محمد یعقو ب خان بھی مو جو د ہو نگے ۔

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں