تیمر گرہ شینگری پائین میں پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے 70کارکنان اے این پی میں شامل

بدھ 18 فروری 2015 23:18

تیمر گرہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18فروری۔2015ء) تیمر گرہ شینگری پائین میں پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے 70کارکنان اے این پی میں شامل ہوگئے شمولیت اختیار کر نے والوں میں محمد طارق،ڈاکٹر نوید احمد،مشتاق احمد،پرویز خان ،خان بادشاہ،اصغر خان ،عبدالرحیم ،نعمان رحیم ،عبدلقیوم ،سخی جان باچا ،اورنگ زیب،محمد زمین خان،ریاض ،عطاء اللہ،امین رحمان ،عرفان الدین،رضوا ن الد ین ،محمد اسحاق،فرمان اللہ،ولایت خان ،محمد اکبربختور خان ،صابر خان ،حکیم زادہ،پیر زادہ،نواب زادہ، ودیگر شامل ہے اس موقع پر شمولیتی تقریب سے سنیٹر زاہد خان کے بھائی انجنئر مختار خان نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی سیاسی وابستگی سے بالاتر عوام کی بے لوث خدمت پر یقین رکھتی ہے انہوں نے کہا کہ اے این پی نے مختصر دور حکومت کے دوران صوبے میں باالعموم اور دیر پائین میں باالخصوص ریکارڈ ترقیاتی کام کر چکے ہے انہوں نے عوام پر زور دیا کے وہ اپنی نئی نسل کی روشن مستقبل کے لیے اے این پی کا ساتھ دے اس موقع پر انجنئیر مختار خان نے سنیٹر زاہد خان کی جانب سے شنگری پائین کے لئے سوئی گیس فراہمی

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں