تیمر گرہ ،ضلعی انتظا میہ ،وا پڈ احکام اور جما عت اسلا می کے قا ئد ین کا مشتر کہ اجلاس ، وا پڈ ا سے متعلق عوا م کو در پش مسا ئل کے حل پر اتفا ق،

عوا م محکمہ وا پڈ ا کو در پیش مسا ئل سے ارا کین اسمبلی اور وزراء کو آگاہ کر نے کا فیصلہ

پیر 16 فروری 2015 20:45

تیمر گرہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروری 2015ء) ضلعی انتظا میہ ،وا پڈ احکام اور جما عت اسلا می کے قا ئد ین کا مشتر کہ اجلاس ،ضلع بھر میں وا پڈ ا سے متعلق عوا م کو در پش مسا ئل کے حل پر اتفا ق ،عوا م محکمہ وا پڈ ا کو در پیش مسا ئل سے ارا کین اسمبلی اور وزراء کو آگاہ کر نے کا فیصلہ ۔ اس سلسلے ڈپٹی کمشنر دیر پا ئین محمد سہیل خا ن کے زیر صدار ت اُ ن کے دفتر میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں وا پڈ کے ایکسین ریا ض خان ،ایس ڈی اوز اور جما عت اسلا می کی وا پڈ ا کمیٹی ارکا ن جس میں ضلعی تر جما ن ملک شیر بہا در خان ،محمد اقبال ،کلیم اللہ و دیگر نے شر کت کی ۔

اجلاس میں جما عت اسلا می کے وا پڈ ا کمیٹی کے اراکین نے او بلنگ ،نا جا ئز جر ما نو ں، غیر اعلا نیہ طو یل لو ڈ شیڈ نگ ،وا پڈ ا شکا یا ت سیل میں عملے کی غیر مو جو د گی ،ٹرا نسفا ر مرز کی چو ری،اور ٹرا نسفا ر مر ز مر مت نہ ہو نے سیا سی بنیاد وں پر ہو نے وا لے تبا د لو ں اور تقر ریو ں کے حو الئے سے ڈپٹی کمشنر کو آگاہ کیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وا پڈ ا حکام نے مسا ئل کے حل کی یقین د ہا نی کرا ئی ،اس مو قع پر ڈپٹی کمشنر دیر پا ئین محمد سہیل خا ن نے اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ وا پڈ ا حکام تحر یر ی طو رپر اپنے مسا ئل و مشکلا ت ضلعی انتظا میہ اور جما عت اسلا می کے وا پڈ ا کے کمیٹی کو حوالے کر ے تا کہ اس حو الے سے ارا کین قو می و صو با ئی اسمبلی آگاہ کر کے عوام کو در پیش مسا ئل و مشکلا ت کا ازا لہ کیا جا سکے ،انہو ں نے کہا کہ ضلع بھر میں بجلی کی بلا تفر یق فرا ہمی ہما ر ی او لین تر جیح ہے اور وا پڈ ا کے متعلق عوا م کے مسا ئل حل کر نے کے لئے ٹھو س اقدا ما ت کر رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں